aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب شمس العارفین شیخ محمد ترک بیابانی کے احوال و اخلاق کو بیان کرنے کے لئے تحریر کی گئی ہے۔ ان کا شمار کبار صوفیہ میں ہوتا ہے آپ صاحب علم و فضل اور صاحب کرامت صوفی تھے۔