aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب مختلف علمائےہند کی مختصرسوانح پرمشتمل ہے۔جس میں شاہ ابواسحاق،حکیم ابوالفتح گیلانی،مولانا شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی،ملا احمدرامپوری،ملااحمد حسین فرنگی،ملا احمد انوارالحق فرنگی وغیرہ تقریباپانچ سوسے زائدعلما کےتذکرے شامل ہیں۔یہ تذکرے علمائے اکرام کے ناموں باعتبار حروف تہجی ترتیب دیا گیا ہے۔