Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تذکرۃ الاولیائے ابوالعلائیہ

حصہ۔001

ایڈیٹر : کاظم علی خاں آغا

اشاعت : 001

ناشر : صحیفہ مشین پریس، حیدرآباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1953

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تصوف

ذیلی زمرہ جات : تذکرہ, نقشبندیہ

صفحات : 50

معاون : سندریا وگنانا کیندرم، حیدرآباد

تذکرۃ الاولیائے ابوالعلائیہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ابوالعلائیہ کا سلسلہ اصل میں نقشبندیہ سلسلہ کی ہی شاخ ہے۔ سرزمین ہند میں نقشبندیہ سلسلہ کی دو شاخیں بہت مشہور ہوئیں ایک سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ اور دوسری سلسلہ نقشبندیہ ابوالعلائیہ۔ موخر الذکر شاخ کے بانی حضرت سیدنا امیر ابوالعلا ہیں۔ امیر ابو العلاء جہانگیر بادشاہ کے یہاں امارت کے عہدے پر فائز تھے چونکہ وہ ابتدا سے ہی تصوف کی طرف مائل تھے اس لئے انہوں نے جلد ہی جہانگیری دربار کو الودع کہا اور ایک خواب کی تکمیل کے لئے ورانہ ہو گئے۔ اکبر آباد سے پہلے دہلی آئے اور بختیار کاکی اور نظام الدین اولیا کی مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور پھر خواجہ خواجگان معین الدین چشتی کے شہر اجمیر کی طرف روانہ ہوئے جہاں انہوں نے مزار پر رہ کر اپنے معنوی پیر سے فیض یاب ہوتے رہے اور خواجہ صاحب کے اشارہ سے انہیں حکم ملا کہ وہ امیر عبد اللہ کے ہاتھوں پر بیعت ہو جائیں جو کہ ایک نقشبندی صوفی تھے۔ مگر انہوں نے انہیں سمع کی اجازت دے دی اور کہا کہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کا بھی ورد کرتے رہیں۔ زیر نظر تذکرہ اسی سلسلہ اور اس کے بزرگان پر مشتمل ہے۔ اس تذکرہ کے متعدد حصے ہیں، جن میں الگ الگ ابوالعلائیہ سلسلے کے بزرگان کی خدمت و اجتہاد کا جائزہ لیا گیا ہے۔ زیر مطالعہ اس تذکرہ کا پہلا حصہ ہے جو اس سلسلے کے اہم بزرگ حضرت سیدنا امیر ابوالعلا کے حالات زندگی اور آپ کے جہد مسلسل، اقوال و کمالات پر مبنی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے