Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : گلنار آفرین

ناشر : اردو اکیڈمی سندھ، کراچی

مقام اشاعت : کراچی, پاکستان

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 160

معاون : جامعہ ہمدردہلی

تیشۂ غم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام مختار النسا بیگم اور تخلص گلنار ہے۔۱۵؍اگست ۱۹۴۲ء کو ریاست ٹونک میں پید اہوئیں۔ ریاست ٹونک کے نواب خاندان سے ان کا تعلق ہے۔ گلنار آفریں نے اپنے شعری سفر کا آغاز ۱۹۵۶ء کے آخر میں کیا۔شاعری کا ذوق انھیں ورثے میں ملا ہے۔ان کے والد واثق ٹونکی جوش ملیح آبادی اور عندلیب شادانی کے ہم عصر تھے۔سقوط ڈھاکا کے سانحے سے دوسال قبل اپنے شوہر کے ساتھ لیبیا چلی گئیں۔ ۱۹۸۷ء میں وہ پاکستان آگئیں اور کراچی میں مستقل طور پر قیام پذیر ہیں۔ وہ شاعری کے ساتھ ساتھ افسانے بھی لکھتی ہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’جرس گل‘(شعری مجموعہ)، ’تیشۂ غم‘(شعری مجموعہ)، ’پلک پلک سمٹی رات‘(افسانوں کا مجموعہ)، ’پھول اور وہ‘(افسانے)، ’شام کا تنہا ستارہ‘(شعری مجموعہ) ، ’وقت کا مسیحا‘، ’آنسو، شبنم اور گلاب(ہائیکو)، ’سفینے جلادیے‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:360

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے