Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : जिब्रान ख़लील जिब्रान

संपादक : ज़हीर अब्बास

प्रकाशक : सय्यद असग़र मेहदी

प्रकाशन वर्ष : 1989

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी, अनुवाद

उप श्रेणियां : महा-काव्य

पृष्ठ : 127

सहयोगी : रेख़्ता

द प्रोफेट नबी
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

خلیل جبران جن کا اصل نام: جبران خلیل جبران بن میکائیل بن سعد ہے۔ جو لبنانی نژاد امریکی فنکار، شاعر اور مصنف تھے۔ خلیل جبران جدید لبنان کے شہر بشاری میں پیدا ہوئے جو ان کے زمانے میں سلطنت عثمانیہ میں شامل تھا۔ وہ نوجوانی میں اپنے خاندان کے ہمراہ امریکہ ہجرت کر گئے اور وہاں فنون لطیفہ کی تعلیم کے بعد اپنا ادبی سفر شروع کیا۔ جبران اعلی درجے کا ادیب، بہترین شاعر، اور عمدہ آرٹسٹ تھے خلیل جبران کی لکھی ہوئی یہ کتاب 26 نثری نظموں پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب 1923 میں منظر عام پر آئی تھی۔ یہ خلیل جبران کی سب سے مشہور کتاب ہے جس کا تقریبا سو زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ تاریخ کی سب سےزیادہ ترجمہ شدہ کتاب میں سے ایک ہے۔ خلیل جبران اپنی کتاب the prophet کی وجہ سے عالمی طور پر مشہور ہوئے۔ یہ انگریزی زبان میں لکھی گئی تھی۔ یہ فلسفیانہ مضامین کا ایک مجموعہ تھا، گو اس پر کڑی تنقید کی گئی مگر پھر بھی یہ کتاب نہایت مشہور گردانی گئی، بعد ازاں 60ء کی دہائی میں یہ سب سے زیادہ پڑھی جانے والی شاعری کی کتاب بن گئی۔ یہ اس دور کی سب سے زیادہ بکنے والی کتاب کا اعزاز بھی رکھتی ہے۔ زیر نطر اسی کا منظوم اردو ترجمہ ہے، جس کو ظہیر عباس نے انجام دیا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
बोलिए