aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"طب اکبر" امراض بدنی کے لئے نہایت ہی مفید اور جامع کتاب ہے جسے محمد اکبر عرف محمد ارزانی بن میر حاجی محمد مقیم حسین نے ترجمہ کر کے اور اس میں کچھ چیزوں کو جو زائد تھیں نکال دیا اور کچھ کو الگ سے اس کتاب میں اضافہ کر دیا ۔ مصنف کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے جس حصے کے امراض پر بحث کرتے ہیں اس کی خاصیت ، وضعیت، اہمیت اور اس کی افضلیت کے بارے میں بات کرتے ہیں اس کے بعد وہ اس مرض کے بارے میں اس کے اسباب و علل کے بارے میں بحث کرتے ہیں اس کے بعد اس کا علاج بیان کرتے ہیں ۔ کتاب کو چند ابواب میں تقسیم کیا ہوا ہے ۔ آخر میں کئی طرح کے معجون اور نسخہ بنانے کے طریقے بھی بیان کئے ہیں۔ اس لئے طب سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور اس سے خدمت خلق بھی کی جا سکتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free