Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : منشی احمد حسین قمر

اشاعت : 008

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1930

زبان : Urdu

موضوعات : قصہ / داستان, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : داستان

صفحات : 900

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

طلسم ہوش ربا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"طلسم ہوشربا"اردو كے داستانوی ادب كی ایك معروف و مقبول تصنیف ہے۔ جو دراصل" داستان امیر حمزہ" كا ایك حصہ ہے۔ جو فارسی داستاں كی ترجمہ تھی ۔داستانوی ادب میں یہ ایك نادر نمونہ ہے۔ جس كی 9 جلدیں ہیں۔جس كے خالق سید محمد حسین جاہ ہیں۔یہ داستان مافوق الفطرت عناصر،ساحرانہ كمالات،دیوزاد،پریوں كے كرداروں پر مشتمل قصہ در قصہ رواں ہے۔یہ داستاں صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلكہ برصغیر میں مقبول ہے۔یہ داستان روایت رزم و بزم اور طلسم و عیاری كی عجیب و غریب كہانیوں پر مشتمل ہے۔جس میں ہر قصہ كے اختتام پر نیا قصہ شروع ہوجاتا ہے۔ یہ داستاں محض داستاں نہیں ہے بلكہ بیسوی صدی كے اوائل تك ہند ایرانی تہذیب كی جو آخری نشانات باقی تھیں ،اس كی عكاس بھی ہے۔ اس تہذیب كاتقریبا ہر پہلو اس میں صاف نظر آتاہے۔اس طرح یہ داستاں اس دور كی تہذیب،تاریخ اور زبان كے مطالعہ میں اہمیت كی حامل ہے۔ طلسم ہوشربا کی 9 جلدیں ہیں۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے