Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : پروین طاہر

ناشر : کاغذی پیرہن، لاہور

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 120

معاون : پروین طاہر

تنکے کا باطن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

پروین طاہر معاصر آزاد نظم میں ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔ نثری نظمیں بھی لکھتی ہیں کبھی کبھی غزل بھی کہہ لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ جدید نظم پر مسلسل  مضامین اور تجزئیات گزشتہ بیس سال سے لکھ رہی ہیں۔ نوے کی دھائی کے نظم نگاروں پر مضامین لکھ رہی ہیں۔ نظموں کا ایک مجموعہ’’تنکے کا باطن‘‘ 2005 میں شائع ہوچکا ہے۔ دوسرا ’’نیلگوں کائی‘‘ زیر طبع ہے۔ 
پروین نے ایم ایس فزکس اور اردو میں ایم اے کیا ہے۔ کالج میں فزکس پڑھاتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے