Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Shah Baleeghuddin

Publisher : Taj Compnay, Delhi

Year of Publication : 1986

Language : Urdu

Categories : Talks

Pages : 653

Contributor : Gaurav Joshi

tooba
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

اس مجموعے میں ریڈیو پروگرام "روشنی " کی کچھ تقریروں کو کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ دیگر تقاریر کے دو مجموعے پہلے ہی شائع ہوچکے ہیں اور اب یہ " طوبی" تیسرا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے کا پہلا حصہ اخلاق و عمل پر مشتمل ہے اور اس میں کل تیرہ مضامین ہیں۔ دوسرا حصہ آداب حکومت کے بارے میں ہے اور اس میں اٹھارہ مضامین شامل کیے گئے ہیں جبکہ تیسرے حصے میں اصول و احکام بتائے گئے ہیں اور اس میں کل سولہ عناوین ہیں۔ چوتھا حصہ الطاف و کرم کے تعلق سے ہے اور اس میں پندرہ مضامین ہیں۔ پانچویں حصے میں امانت و دیانت پر پندرہ عناوین کے تحت تفصیلات بیان کی گئی ہیں ۔ چھٹے حصے کو تہذیب و تربیت کے مضامین کے لئے مختص کیا گیا ہے ، اس میں بھی پندرہ عنوانوں کے تحت الگ الگ موضوعات پر بات کی گئی ہے۔ ساتویں حصے میں حکمت و دانائی پر اٹھارہ مضامین کے ذریعہ روشنی ڈالی گئی ہے ۔آٹھویں حصے میں خود غرضی اور گمراہی پر انیس مضامین شامل ہیں۔ نوے حصے میں رسمیں حقیقتیں کے حقائق کو اُنیس مضامین کے توسط سے سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے۔ دسواں حصہ شخصیت و کردار پر ہے اور اس میں اُنیس مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ گیارھویں حصے میں علم و علماء پر محققانہ بات کرنے کے لئے بیس مضامین چنے گئے ہیں ۔ بارھواں معیشت و روزگار پر ہے اور اس میں سترہ مضامین ہیں۔ عنوانات سے لگتا ہے کہ یہ خالص مذہبی مضامین ہیں لیکن پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ بالکل نئے اسلوب کے مضامین ہیں۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now