سلمی صنم اردو میں سنجیدہ سماجی موضوعات پر لکھنے والی ایک اہم خاتون تخلیق کار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کے افسانے جدید معاشرے میں عورت کے سماجی اور نفسیاتی مسائل کو ایک بہتر انداز میں بیان کرتے ہیں۔
۱۹۶۶ کو کرناٹک میں پیدا ہوئیں۔ بنگلور یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس سے وابستہ ہوگئیں۔
طور پر گیا ہوا شخص‘ ’پت جھڑ کے لوگ‘ اور ’ پانچویں سمت‘ کے نام سے تین افسانوی مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ جن کے لیے انہیں کئی اہم اعزازات سے بھی نوازاگیا ہے۔’