Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اقبال مہدی

اشاعت : 001

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 162

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8042-012-4

معاون : گورو جوشی

تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے؟
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبال مہدی پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور تھے۔ وہ آئل پینٹنگ اور پین اینڈ انک اسکیچ میں مہارت رکھتے تھے۔ اس کے علاوہ وہ منفرد انداز کے افسانہ نگار بھی تھے۔ ان کے افسانوں میں ایک طرف چاشنی پائی جاتی ہے تو دوسری طرف تیر و طنز، شگفتگی اور احتجاج۔ موقع محل کے حساب سے وہ اپنی زبان دانی کے ہنر کو خوب کام میں لاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب "تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے" اقبال مہدی کا دوسرا افسانوی مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ 2002 میں منظر عام پر آیا تھا ، اس مجموعہ میں ان کے بائیس افسانے شامل ہیں۔ اس مجموعہ کے انتساب کے تحت وہ لکھتے ہیں کہ "اردو سے محبت کرنے والے ان شاعروں اور ادیبوں کے نام جن کے بچے کانوینٹ اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور اردو سے نابلد ہیں۔"

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے