aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
توزک جہانگیری مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیرکی فارسی زبان کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اپنے حالات و واقعات کو قلمبند کیا ہے اور یہ سلسلہ نورالدین جہانگیر کی وفات تک چلتا ہے۔ کتاب کی تکمیل میں جہانگیر کے علاوہ معتمد خان اور محمد ہادی نے بھی حصہ لیا۔ اس کتاب سے سترہویں صدی عیسوی کے متعدد تاریخی اور اہم واقعات و حالات کا علم ہوتا ہے جو برصغیر پاک و ہند میں وقوع پزیر ہوئے۔ انداز بیان سادہ ، رواں ، سلیس ہے۔ زیر نظر تزک جہانگیری کا کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو مولوی سید احمد علی رامپوری نے بڑے ہی شرح و بسط سے انجام دیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free