Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اشفاق احمد نے بطور افسانہ نگار اور خاص طور پر ایک حقیقت پسند افسانہ نگار کے زندگی کے اوریجنل ماحول اور زندگی کے سچے اور حقیقی کرداروں کو ہمیشہ قریب سے دیکھنے اور انہیں سمجھنے کی کوشش کی۔ ان کے کردارزندگی کے حقیقی ماحول سے لیے گئے کردار ہیں۔ ان کرداروں کی تعمیر میں جو خام مواداستعمال ہوا ہے وہ انھوں ن نے حقیقی زندگی ہی سے اخذ کیے ہیں زیر نظر کتاب "اجلے پھول"ان کے ابتدائی دور کا افسانوی مجموعہ ہے۔ اس مجموعہ کے افسانے ان کے فن کی بھر پور نمائندگی کرتے ہیں، اس میں موجود افسانوں میں وہ ہمیں اپنے فن کی انتہائی بلندیوں پر نظر آتے ہیں ،اس مجموعہ میں مندرجہ ذیل افسانے شامل ہیں،"اجلے پھول"، "گل ٹریا"، تنکا"،" حقیقت نیوش"،"توشے بلے"،"صفدرٹھیلا"،"گڈریا"، "برکھا" اور "ایل ویرا"وغیرہ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے