aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حق و باطل اور اہل حق اور اہل باطل ہمیشہ بر سر پیکار رہے۔ تھوڑی مشکلوں کے بعد ہی صحیح لیکن ہمیشہ حق باطل پر غالب آیا۔ زیر نظر کتاب "علماء حق اور ان کی مظلومیت کی داستانیں" اس لئے ایک اہم کتاب ہے کیونکہ اس میں جید علمائے حق پر نہ صرف عالمانہ تبصرہ کیا گیا ہے، بلکہ ان کی حق گوئی اور اس کی پاداش میں آنے والی مشکلات اور ظلم پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب میں قرن اول کے علماء اور صلحاء سے آغاز کرکے پچھلی صدی کے جید علماء تک کی داستان کو شامل کیا گیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free