aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں علماء حق اور ان کے مجاہدانہ کار ناموں کو بیان کیا گیا ہے۔ ملک و ملت کی تئیں ان کی کوششوں پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز 1939 سے 1948 تک کے جمعیۃ علماء ہند، کانگریس اور مسلم لیگ کی تجاویز، خدمات اور کارنامے بھی بیان کئے گئے ہیں۔ تاریخ ہندوستان اور دوسری عالمی جنگ کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔