Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اشتیاق حسین قریشی

ناشر : ادارہ تصنیف و تالیف و ترجمہ، کراچی

سن اشاعت : 1994

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : تاریخ, اسلامیات

صفحات : 487

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-404-021-0

مترجم : ہلال احمد زبیری

معاون : جامعہ ہمدردہلی

علماء میدان سیاست میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب برصغیر جنوبی ایشیاء کے علماء کی ۱۵۵۶ تا ۱۹۴۷ سیاسی کاوششوں کا ایک جائزہ ہے۔ یہ تیرہ ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب متعلقہ موضوع کے اہم حصے کو سمیٹے ہوئے ہے ۔ آخر کتاب میں اختتامیہ اور اس کے بعد مصنف کے بارے مختصر طور پر بتایا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے انکشاف ہوتا ہے کہ برصغیر میں مسلمانوں کی آمد اور ان کی باقاعدہ حکومت کے قیام کے بعد سے ہی مسلمانوں کی عمرانی اور سیاسی زندگی میں علماء کا کردار شرع ہوگیا تھا اور تاریخ کے کئی نازک مرحلوں پر مسلمانوں کی بقا صرف علماء کی کاوشوں کی ہی رہین منت ہے۔ آپ کے سامنے جو اردو زبان میں یہ کتاب ہے ،یہ انگریزی میں پہلے ہی شائع ہوچکی ہے ، بعد میں اردو میں ترجمہ ہوکر منظر عام پر آئی ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے