aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ "علوم عرب غیر مسلموں کی نظر میں" مولانا عبد الباطن جون پوری کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں غیر مسلم مشاہیر کے مستند اقوال کو ان کی کتابوں سے انتخاب کر کے، ہر علم و فن کو علیٰحدہ علیٰحدہ عنوان قائم کر کے اس کے تحت پیش کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ہر قول کے ختم پر ماخذ کا نام مع نمبر صفحہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ کتاب کے ابتدا میں تین صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی فہرست مع ماخذ و منابع شامل ہے۔ یہ کتا ب پہلی بار محبوب المطابع برقی پریس دہلی سے 1954ء میں شائع ہوئی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free