aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اشعار ناصحانہ پر محمول یہ مختصر دیوان ہے جسے ادبیات اطفال کے لئے منظوم کیا گیا ہے۔ اس کا ہر ہر شعر ناصحانہ پہلو لئے ہوئے ہے اور پند و نصائح اشعار کے انداز میں بچوں کو یاد رکھنا اور انہیں سمجھنا نہایت ہی آسان ہوتا ہے کیونکہ شعر میں طوالت نہیں ہوتی اور بڑی بات بھی کم لفظوں میں بیان کر دی جاتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free