aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر غوث انصاری نے اپنے خودنوشت "عمر رفتہ "کو دو جلدوں میں تحریر کیا ہے۔ پہلی جلد میں مصنف نے دلکش داستانوی پیرائیہ میں اپنے لکھنو سے سیاسی تحریکات ،ملک کی آزادی اور یوروپ کے سفر کا حال بیان کیا ہے اور دوسری جلد میں سات سمندر پار یورپ کے مختلف ملکوں کی صعوبتوں ،ذاتی زندگی ،سیاسی حالات ، تہذیبی اور اجتماعی کشمکش کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے۔" عمر رفتہ" کے دیباچہ میں خود مصنف رقمطراز ہیں" تمام تفصیلات میرے ذاتی تجربات، مشاہدات اور مستند معلومات پر مبنی ہیں اور حالات کا تجزیہ میرا اپنا ہے۔۔۔زندگی کے روشن پہلوؤں اور اعلیٰ انسانی رشتوں کو ہی پیش نظر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔"
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free