aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اندلس میں اجنبی " منتشر حسین تارڑ کا سفر نامہ ہے ،اس سفر نامے کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اندلس کے تمام تر سفر میں قاری خود کو ان کے ساتھ گھومتا ہوا محسوس کرتا ہے ،اس سفر نامے میں قدیم اور جدید سفر ناموں کا سنگم موجود ہے ،اس میں پرانے سفر ناموں جیسی معلومات بھی موجود ہے اور ماڈرن سیاہ کا چمکتا ہوا مشاہدہ بھی ،اس سفر نامے میں قاری بیک وقت ماضی اور حال کی سیر کرتا ہے ماضی کا نقشہ جمانے کے لیے منتشر تاریخ کا سہارا لیتا ہے اور حال کو بیان کرنے کے لیے اپنے مشاہدے پر اکتفا کرتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free