Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صغیر ملال

ناشر : محمد عمران افضل

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 124

معاون : ریختہ

انگلیوں پر گنتی کا زمانہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صغیر ملال 15 فروری، 1951ء میں راولپنڈی کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔انہوں نے بہت مختصر وقت میں بھرپور ادبی زندگی گزاری۔ ان سے ادبی حلقوں کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں جو ان کی ناوقت موت کی وجہ سے ادھوری رہ گئیں۔ انگلیوں پر گنتی کا زمانہ"ان کے افسانوں کا مجموعہ ہے، اس مجموعہ میں ان کے بارہ افسانے شامل ہیں، جس میں"پیش رفت"، آثار"،"بکری کا بچہ"، شناخت، کج رو،کلام، معذور، باشندہ، آبادی،پیوند، آدم اور آفرینش شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

صغیر ملال، تخلص ملال تھا۔۱۵؍فروری۱۹۵۱ء کو پید ا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن راول پنڈی ہے۔ وہ شاعر کے علاوہ ادیب اور ناول نگار تھے۔ وہ کراچی میں ایک اشتہاری کمپنی سے وابستہ تھے۔ صغیر ملال۲۶؍جنوری۱۹۹۲ء کو ۳۱؍سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کا شعری مجموعہ’’اختلاف‘‘کے نام سے چھپ گیا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:406

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے