Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : جارج ارویل

اشاعت : 001

ناشر : نیشنل اکادمی، دریاگنج، دہلی

زبان : Urdu

موضوعات : ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 340

مترجم : سہیل واسطی

معاون : ریختہ

انیس سو چوراسی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "انیس سو چوراسی" چارج آرویل کا لکھا ہوا غیر معمولی ناول ہے۔ اس ناول کو بیسویں صدی عیسوی کے دس بہترین لکھے گئے فکشن میں شمار کیا جاتا ہے۔ جارج آرویل نے یہ ناول 1949ء میں لکھا تھا۔ اس ناول کی کئی لاکھ جلدیں صرف انگریزی میں فروخت ہو چکی ہیں۔ اس کا ترجمہ دنیا کی پچاس سے زیادہ زبانوں میں ہو چکا ہے۔ زیر نظر ناول اردو ترجمہ ہے جسے سید سہیل واسطی نے کیا ہے۔ ناول کا مرکزی کردار ریاست اوشیانا کا باشندہ ہے۔ اس ناول میں بتایا گیا ہے کہ کیسے یہ ریاست اپنے باشندوں کی دماغی دھلائی یعنی برین واشنگ کا سامان کرتی ہے۔ ریاست میں منسٹری آف ٹرتھ کے نام سے ایک بہت بڑا ادارہ قائم ہے جو کہ صرف اور صرف تاریخ اور حالات و واقعات کو حسب ضرورت تبدیل کرنے کا کام سر انجام دیتا ہے۔ جارج آرویل کے اس ناول کے مخصوص انداز بیاں اور اس میں بیان کیا گیا فلسفے نے ادب، سیاست اور سوشلزم وغیرہ کی دنیا میں ایسی شہرت پائی کہ "آرویلیئن" کے نام سے ایک اصطلاح بھی مروج ہو گئی تھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے