aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ارددو ادب کا اجراء جولائی 1950 مںج علی گڑھ سے ہوا۔ یہ انجمن ترقی اردو ہند کا سہ ماہی رسالہ ہے جس کے پہلے مدیر آل احمد سرور تھے۔ رسالہ ہی مںد یہ درج تھا کہ ’’ہندوستان مںر اپنی نوعتک کا پہلا تنقدیی رسالہ ہے جس مںم علمی تحقییر مضامن شائع ہوتے ہںم۔‘‘ اور یہ بھی لکھا گاں تھا کہ ’’اردو ادب مںع شائع ہونے والے مضامنس مستقل تصنفن کی حتے رکھتے ہںی۔‘‘ یہ واقعی ایک اہم رسالہ تھا جس مںر شعری تخلقاےت نہں شائع ہوا کرتی تھںق۔ مگر 1965 مںق اردو ادب کا تخلقش نمبر شائع ہوا جس مںد نظمںب، غزلںہ، افسانے، انشائےئ اور ڈرامے شائع کئے گئے۔ جنوری۔اپریل 1951کے سخن ہائے گفتنی مںہ لکھا گا تھا کہ :’’ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ انجمن ترقی اردو ہند کا یہ ادبی رسالہ تحقق۔ و تدقق کے ساتھ تنقدن کے اعلیٰ معایر کو قائم رکھے۔ اور اس طرح ادبی ذوق کی رہنمائی اور صحت ذوق کی ترویج کا فرض انجام دے۔
مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔
مزید