Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : خوشحال زیدی

اشاعت : 001

ناشر : نہرو چلڈرن اکیڈمی، نئی دہلی

سن اشاعت : 1993

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق و تنقید, ادب اطفال

صفحات : 238

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اردوادب اطفال کے معمار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بچوں کے ادب کا تعین بہت ہی مشکل اور جوکھم بھرا کام ہے۔ بڑی بڑی ادبی ہستیاں اس پر قلمی زور آزمائی کرچکی ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں دسیوں ایسے ادیبوں کا نام پڑھیں گے جن کی ادبیات کو معتبریت حاصل ہے مگر کیا بچوں کی بھی اعتباریت ملی ہے ،وہ اس کتاب کے مطالعہ سے معلوم ہوگا۔ اس کتاب میں بچوں کے لئے نامور شخصیات کی لکھی گئی کہانیاں، نظمیں اور درسی کتابوں کا بھی تذکرہ ہے۔ ٹائٹیل پر مظفر حنفی، قرۃ العین حیدر اور کرشن چندر جیسی قدآور شخصیتوں کی تصاویر سے اشارہ ہے کہ بچوں پر لکھنا بچوں کا کھیل نہیں ۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ہر عمر کے بچوں کی ادبیات یکساں نہیں ہوتی ہیں۔ کس عمر میں وہ کیسا ادب پسند کرتے ہیں، پر روشنی ڈالی گئی ہے اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس میدان میں کون کون شخصیتیں کامایب ہوئی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے