aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ کتاب "اردو ادب کے رجحانات پر ایک نظر" جناب ڈاکٹر عبد العلیم کے مضمون پر مشتمل کتاب ہے۔ جس میں اردو ادب پر مختلف رجحانات کے اثرات کا تفصیلی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ اردو ادب نے ہر عہد میں مختلف رجحانات کے تحت اپنے اسلوب، موضوعات، الفاظ و تراکیب میں تبدیلیاں قبول کی ہیں۔ زیر مطالعہ مضمون ان ہی تبدیلیوں کا احاطہ کرتا اہم مضمون ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free