aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
انور سدید کی یہ کتاب اردو ادب کی مختصر تاریخ ہے، اس کتاب میں اردو کی ابتدا سے لیکر 1986 ء تک نہایت مختصر اور جامع انداز میں اردو ادب کا منظر نامہ پیش کیا گیا ہے، اس کتاب کے تنقیدی مباحث میں کفایت سے کام لیا گیا ہے، ادبا کی امتیازی خصوصیات کو ہی بیان کیا گیا ہے، اردو کے فروغ میں صوفیاء کے کردار اور تحریک آزادی میں شعراء کی جدو جہد کا تذکرہ ہے، اس کتاب میں بہت سے گم شدہ ناموں کو متعارف کرایا گیا اور اصناف و ہیئت کے بیشتر تجربوں کو اہمیت دی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free