aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب سات ابواب پر مشتمل ہےجس میں پہلا باب اردو زبان کی ارتقاء سے متعلق ہے جبکہ دوسرا باب دکن میں اردو اور تیسرا شمالی ہند میں اردوہے۔ چوتھا باب اردو کے سماجی وثقافتی ادارے، پانچواں باب ادبی رجحانات و تحریکات،چھٹا ادبی اصناف، ساتواں نثری ادب اور آٹھواں ماس میڈیا سے متعلق ہے۔ یہ کتاب اردو کی تاریخ کو سمجھنے کے لئے بہت اہم ہے۔یونیورسٹی اور کالج کے طلبہ و طالیبات اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets