aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
قیوم صادق کی یہ کتاب تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے ، انھوں نے ا س کتاب میں جو تحقیقی مضامین پیش کئے ہیں ان میں سے اکثر کو قبولیت عام حاصل ہوچکی ہے ، اس کتاب میں مختلف موضوعات پر بہت سے ادیبوں کے خیالات کو یکجا کر دیا گیا ہے ، اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ ادب کے کسی بھی مسئلہ کو سمجھنے کے لئے اس کتاب میں سارے مضامین موجود ہیں، جس سے کسی بھی موضوع کو سمجھےا کے لئے الگ الگ کتابوں کی چھان بین کے بجائے سارے مسائل یہیں حل ہو جاتے ہیں ، اور قاری کسی نتیجہ پر آسانی سے پہنچ جاتا ہے ۔اس کتاب کے مضامین تنقید کے طالب علم کے لئے کافی مفید ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets