aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیرنظر کتاب ایک خاص دور کے انسانوں کے عقائد ، انداز فکر ، تخیل ، جذبات و احساسات ، تہذیب و معاشرت اور شعری و ادبی کاوشوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس کے پہلے باب میں مختلف ممالک میں قصہ کہانیوں کے آغاز و ارتقا کے بارے میں بتایا گیا ہے جبکہ دوسرے باب میں داستان کے فن سے متعلق باتیں ہیں۔ تیسرے اور چوتھے میں اردو کی شعری اور نثری داستانوں سے متعلق معتبر معلومات اور مباحث کو سمیٹنے کی کوشش کی گئی ہے۔ آخر میں داستان کی مجموعی قدرو قیمت سے بحث کرتے ہوئے موجودہ افسانوی ادب پر داستان کے اثرات کی نشان دہی کی گئی ہے ۔ یہ کتاب بالخصوص ادب کےطلباء کے لئے جو تحقیق و جستجو کا ذوق رکھتے ہیں، بہت مفید ثابت ہوگی۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free