aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب آٹھ ابواب پر مبنی ہیں جو اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے اور اس کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ان داستانوں کے علاوہ جن کا ذکر عام طورسے دوسری کتابوں میں ملتا ہے لیکن اس میں ایسی داستانوں کا ذکر ہے جس کا کہیں کسی کتاب یا رسالے میں نام تک نہیں ملتا۔ سہیل بخاری نے اس کتاب میں ان قصوں کو جگہ دی ہے جو واقعی داستان نگاری کے معیار پر پورے اترتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free