Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : وقار عظیم

ایڈیٹر : سید معین الرحمٰن

ناشر : وقار عظیم

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : نصابی کتاب, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ تنقید, تنقید

صفحات : 620

معاون : زہرا قادری

اردو ڈراما: تنقیدی اور تجزیاتی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اس کتاب کے دو حصے ہیں ۔ پہلا حصہ ڈرامے کے فن اور اردو ڈرامے کی اہم ارتقائی منازل کے تنقیدی مطالعے پر مبنی ہے اور دوسرے حصے میں اردو کے چند قدیم ڈراموں اور ڈرامہ نگاروں کے تعارف اور تجزیے پر بحث ہے اور آخر میں بطور ضمیمہ مصنف کا سوانحی خاکہ شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ جس موضوع پر بھی بات کی گئی ہے ، کوشش رہی ہے کہ موضوع کے رموز ونکات کو آسانی سے سمجھا دیا جائے تاکہ پڑھنے والے کے سامنے کوئی شکوک و شبہات باقی نہ رہیں۔۔ یقیناً اس کتاب کا مطالعہ اردو ڈرامے کی تاریخ کی معلومات کا ذخیرہ فراہم کرنے اور فکشن و ڈرامے سے دلچسپی رکھنے والے طلباء کے شعور میں پختگی لانے کا سبب بنے گا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے