Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ارشد محمود

اشاعت : 001

ناشر : مجلس ترقی ادب، لاہور

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, علم عروض / عروض

ذیلی زمرہ جات : غزل تنقید

صفحات : 361

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اردو غزل کا تکنیکی، ہیئتی اور عروضی سفر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

غزل اردو شاعری کے ہر دبستان میں مقبول عام صنف رہی ہے،غزل کا فن جن عناصر سے تشکیل پاتا ہے ان میں تکنیک، ہئیت اور وزن کو بنیادی حیثیت حاصل ہے ، زیر نظر کتاب در اصل پی ایچ ڈی کے لئے لکھا ہوا تحقیقی مقالہ ہے، اس مقالہ کو مصنف نے چھ ابواب میں تقسیم کیاہے، پہلا باب میں تکنیک، ہیئت اور عروض پر مشتمل ہے، دوسرے باب میں حالی سے پہلے کی غزل کا فنی مطالعہ پیش کیا گیاہے، تیسرے باب میں حالی سے اقبال تک کی غزل کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے، چوتھے باب میں جدید غزل کا فنی مطالعہ پیش کیا گیاہے، پانچویں باب میں جدید غزل کے ہیئتی، تکنیکی اور عروضی مطلعہ پیش کیا گیا ہے، اور چھٹے باب میں مستقبل میں غزل کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔غزل کی بدلتی ہئیت ، تکنیک اور وزن کو مقالہ کا مرکزی خیال بنا یا گیاہے۔ جس میں شعراء کے کلام کو عہد بہ عہد تبدیلیوں کا احاطہ کرنے کےساتھ ساتھ ان کی معنویت کو بھی ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہے۔ جو غزل کی تبدیلیوں کو سمجھنے میں معاون ہیں ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے