aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو غزل کے کچھ اہم ستون" ڈاکٹر اظہار احمد کے تنقید ی مضامین کا مجموعہ ہے ، اس کتاب میں مشہور اردو غزل گو شعراء پر تنقیدی نگاہ ڈالی گئی ہے اور صنفِ غزل میں ان کے امتیازات کو روشن کیا گیا ہے۔کتاب کے شروع میں پہلے اردو غزل پر گفتگو کرتے ہوئےاردو غزل کے آغاز وارتقا ء اور اس کی بنیادی چیزوں کو بیان کیا ہے ، اس کے بعد اردو کے اہم شعرا جیسے کہ میر ، غالب ، درد ، اقبال ، مجاز ، جمیل مظہری ، جگر ، فراق اور شاد عظیم آبادی پر مخصوص رنگ و آہنگ کے ساتھ بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free