Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عزیز اندوری

ناشر : عبد الحفیظ خان

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : غزل تنقید

صفحات : 146

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

اردو غزل مختلف دور میں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

غزل کو اردو شاعری کی ابرو کہا گیا ہے۔ غزل ابتدا سےحال تک مختلف مرحلوں سے گذرتی رہی ہے۔ کبھی اسے سرآنکھوں پربٹھایا گیا تو کبھی اس کی گردن مار دینے کی بات کہی گئی۔ لیکن ہر دور میں غزل نے اپنی منفرد شان و پہچان بنائے رکھی۔ مختلف عہد میں نہ صرف غزل کے ہئیت و اسلوب میں نمایاں فرق آیا بلکہ اس کے فارم و موضوعات میں بھی بہت حد تک تبدیلیاں رونما ہوتی رہی ہیں اور موجود کرشماتی صدی میں بہت کچھ بدلنے کے امکانات بھی نظرآتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب " اردو غزل مختلف دور میں (1962ء تک)" مختلف ادوار میں غزل میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے