aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر سیما صغیر کی یہ کتاب"اردو۔ہندی افسانہ:تعمیر ، تشکیل اور تنقید"اردو اور ہندی افسانوں کے مختلف پہلوؤں کا تقابلی مطالعہ ہے ، اس کتاب میں دونوں زبانوں یعنی اردو اور ہندی زبانوں کے تاریخی پس منظر کا بیان اور افسانوں کے موضوعات کا جائزہ اور فنی نقطہ نظر سے اردو ہندی افسانوں کا تجزیہ صاف ستھرے انداز اور سادہ اسلوب میں نہایت گہرائی کے ساتھ کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free