Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : فرمان فتح پوری

اشاعت : 001

ناشر : مقتدرہ قومی زبان، اسلام آباد

سن اشاعت : 1990

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب, لسانیات

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 377

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

اردو املا و قواعد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

رسم الخط اور املا دو الگ الگ بحثیں ہیں۔ نہ ہم رسم الخظ کو املا سے جوڑ کر اس کا صحیح تعین کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کے بر عکس ۔ رسم الخط "کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت " کا نام ہے ۔ اور "رسم الخط کے مطابق ، صحت سے لکھنے " کا نام املا ہے ۔ املا کے سلسلے میں ہماری اردو زبان جو کہ ایک وکاسشیل زبان ہے ، نے اپنے اصول پر زیادہ توجہ نہیں دی ۔ اس کے مقابل دنیا کی ساری متمدن زبانوں نے اپنے املے پر خاص دھیان دیا اور اس کی صحیح صورت متعین کی ہے ۔ اردو کو یہ شرف بہت بعد میں حاصل ہوا ۔ جب کوئی لفظ غلط املے کے ساتھ رائج ہو جاتا ہے تو مرور زمانہ کے ساتھ عوام کے لئے وہ دلیل کے طور پر کام آتا ہے ۔ اس لئے ضروری ہے کہ وقتا فوقتا زبان کے املا کی صحیح صورت کا تعین ہو تاکہ جو اغلاط رائج ہوچکی ہیں ان کی دوبارہ از سر نو تصحیح ہو سکے ۔ اس لئے املا کی تصحیح زبان کے لئے ضروری ہو جاتی ہے ۔۔ زیر نطر کتاب املا اور اس کے مسائل و مباحث کے موضوع پر منتخب مقالات کا مجموعہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے