aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس وقت دنیا بھر میں تقریبا دو ملین طلباء فاصلاتی نظام تعلیم سے استفادہ کر رہے ہیں۔، اس سے اس نظام کی اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب فاصلاتی تعلیم کے نظام پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس کا مقصد طلباء میں اردو تعلیم کو عام کرنا اور بالخصوص عوام و خواص میں اردو فاصلاتی نظام تعلیم کو روشناس کرانا ہے ۔ کتاب میں " تعارف ، مسائل اور امکانات" کے تحت اس نظام کے خط و خال کو بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے اور اس کے بعد اس کے اہم گوشوں کو مختلف عناوین کے تحت اجاگر کیا گیا ہے۔ اس نظام کو فروغ دینے میں انٹرنیٹ اور ریڈیو کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free