Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : جگدیش مہتہ درد

اشاعت : 001

ناشر : حقیقت بیانی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 1974

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 601

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

اردو کے ہندو شعرا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہماری مخلوط زبان اردو کی ابتدا اور ارتقا میں بلالحاظ نسل ،مذہب و ملت تمام ہندوستانی ادیبوں کا یکساں کردار رہا ہے، نہ صرف زبان کی ابتد امیں بلکہ اردو ادب بالخصوص شاعری میں ہندو مسلم شعرا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔یہی سبب ہے کہ اردو ہندوستان کی مشترکہ زبان ہے جو مشترکہ ہندوستانی تہذیب و تمد ن کی عکاس ہے۔ زیر نظرکتاب " اردو کے ہندو شعرا " اردو شاعری میں ہندو شعرا کی اہم خدمات کا احاطہ کرتی اہم ہے۔ جس کو جگدیش مہتہ درد نے دو جلدوں میں مرتب کیا ہے۔کتاب کو مرتب کرنے کا سبب جگدیش مہتہ ان الفاظ میں بیان کرتے ہیں۔" "اردو کے ہندو شعرا" اس لیے مرتب کرنی پڑی کہ جن ہندو اور مسلم لیڈروں اور ادیبوں کی آنکھوں پر تعصب کی موٹی تہہ جم گئی ہے اور وہ اردو زبان کو مسلمانوں کی زبان کہتے ہیں یا اردو کو اپنے ابا کی جاگیر سمجھتے ہیں ان کو بتلایا جائے کہ اردو زبان کو پروان چڑھانے میں ہندو و مسلم دونوں کا ہی برابر کا حصہ ہے اور عالمگیر زبان مشترکہ ہے۔اس زبان کے ذریعے ہندو مسلم دونوں شاعروں نے ملک کے لوگوں کو انقلاب کے لیے تیار کیا تھا اور اسی زبان کی تخلیقات نے آزادی کے ہمیں درشن کرائے ہیں۔" اس تذکرہ کی دونوں جلدوں میں سیکڑوں ہندو شعرا کا ذکر ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے