aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر انتخاب حمید کا تعلق انگریزی ادب سے ہے لیکن انگریزی کے علاوہ بیک وقت اردو، فارسی اور مراٹھی ادب سے بھی ان کی گہری واقفیت ہے. انھوں نے مختلف زبانوں سے اردو میں ترجمے کیے، انگریزی کے علاوہ اردو میں بھی ان کے مضامین ملک و بیرون ملک کے رسالوں میں شائع ہو چکے ہیں، ان کی کتاب "اردو کے نیے ناول :صنفی و جمالیاتی منطق" میں اکیسویں صدی کے ناولوں پر بحث قائم کی گئی ہے جو نہایت سنجیدہ، مدلل اور علمی ہے.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets