aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو کے تیرہ افسانے" ڈاکٹر اطہر پرویز کی ترتیب کردہ کتاب ہے ، اس کتاب میں"کفن، مہالکشمی کا پل، آنندی،اپنے دکھ مجھے دیدو، رئیس خانہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چوتھی کا جوڑا، آخری کوشش،آپا، منزل منزل، گڈریا، آخری آدمی اور نظارہ درمیاں ہیں "جیسےافسانے شامل ہیں ۔ان تیرہ افسانوں کو اردو کے نمائندہ افسانوں میں شمار کیا جاتا ہے،اس کے علاوہ یہ افسانے عالمی معیاروں پر پورے اترنے کے ساتھ ساتھ دنیا کے بہترین افسانوں کے پہلو بہ پہلو رکھے جا سکتے ہیں۔ نیز کتاب میں اطہر پرویز کا مقدمہ مذکورہ افسانوں کے وجہ انتخاب اردو افسانے کے فن پر بہترین روشنی ڈالتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free