aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مذکورہ کتاب ابتدائی اردو سیکھنےوالوں کے لیے نہایت ہی اہم ہے۔مصنف نے ابتدا میں نقطوں اور آسان حرفوں کی مشق کی طرف زور دیا ہے پھر بعد میں مشکل حروف کی طرف رہنمائی کی ہیں۔ بلا شبہ اردو سیکھنے کے لیے یہ نادر کتاب ہے۔