Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Mohammad Naeemullah Khayali

Edition Number : 001

Publisher : Idara Lisaniyat, Bahraich

Year of Publication : 1982

Language : Urdu

Categories : Language & Literature, Linguistics

Sub Categories : History

Pages : 281

Contributor : Junaid Ahmad Noor

urdu ki bainal aqwami haisiyat
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

یہ کتاب پی ایچ ڈی کی ڈگری کے لئے لکھے گئے مقالے پر مشتمل ہے۔ مصنف اردو عربی کے لکچرر تھے اور آزاد انٹر کالج بہرائچ سے منسلک رہے۔ ان کی یہ کتاب اردو حروف اور اصوات کی آفاقیت سے بحث کرتی ہے۔ پانچ حصوں پر مشتمل ہے ۔ پہلے حصے میں اردو کی آفاقیت پر بات ہوئی ہے۔ اس میں دو ابواب ہیں ۔ پہلے باب میں آٹھ فصلیں اور دوسرے باب میں چھ فصلیں ہیں۔ دوسرے حصے میں اردو الفاظ اور دیگر زبانوں پر بحث کی گئی ہے۔ اس میں دو ابواب ہیں ۔ پہلے باب میں چار فصلیں اور دوسرے باب میں دو فصلیں ہیں۔ تیسرے حصے میں دنیا کی زبانوں میں اردو کا مقام بتایا گیا ہے۔ اس میں دو ابواب ہیں ۔ پہلے باب میں گیارہ فصلیں ہیں اور دوسرے باب میں دو فصلیں ہیں ۔ اس کے چوتھے حصے میں اردو ادب اور اقوام عالم کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ اس میں دو ابواب ہیں ۔ پہلے باب میں آٹھ فصلیں اور دوسرے باب میں خیالات، اعتقادات ، معمولات ، تعلقات کی روشنی میں اردو تہذیب و کلچر کے محاسن پیش کئے گئے ہیں۔ کتاب کا آخری اور پانچواں حصہ لسانیاتی جائزے پر مبنی ہے۔ اس میں آٹھ ابواب ہیں۔ ہر باب ایک ٹھوس اور پُرمغز مقالہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یقیناً اس کتاب کا مطالعہ کرلینے والا ماہر لسانیات نہیں تو ایک اچھا اور باذوق ریڈر تو بن ہی جائے گا۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now