Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Editor : Maktaba Jamia Limited, New Delhi

Publisher : Maktaba Jamia Limited, New Delhi

Year of Publication : 2010

Language : Urdu

Categories : Children's Literature

Sub Categories : Text Books

Pages : 184

Contributor : Rekhta

urdu ki chhati kitab
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

زیر تبصرہ کتاب چھٹی جماعت کے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے۔ بہت سے اسکولوں کے نصاب میں یہ کتاب شامل ہے۔ بچوں کے جسمانی اور نفسیاتی بلوغت کا خیال رکھتے ہوۓ کتاب میں ایسے اسباق شامل کیے گئے ہیں جن کو پڑھ کر بچے اعلیٰ اقدار سیکھیں اور اپنے کردار کو مثبت طریقے سے سنوار سکیں۔ یہ کتاب میں کل 35 ابواب پر مشتمل ہے۔ کتاب کا پہلا سبق داغ کی ایک حمد ہے۔حمد کے بعد کتاب میں بچوں کے لیے مضامین جیسے "شہد کی مکھی", "تم کیا بنوگے", گرمی کا موسم" وغیرہ شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں کجھ کہانیاں بھی شامل کی گئی ہیں مثلاً "ابو خان کی بکری", "گزرا ہوا زمانہ", وغیرہ اور ساتھ ہی "شفق", "خدا کے جلوے", "پرندے کی فریاد", " چاند اور تارے" , "میرا دیس", "خضر کا کام کروں", "عروس بہار", "ریل" وغیرہ جیسی نظمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ اس کتاب کا آخری سبق "ہماری زبان" ہے۔ بچوں کی نفسیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اردو زبان کے تعلق سے یہ ایک کارآمد مضمون ہے جو اس کتاب میں شامل کر لیا گیا ہے۔ غالب کی ایک غزل بھی اس کتاب میں شامل ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
Speak Now