aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تدریس ایک شریفانہ، مہذب اور پیغمبرانہ پیشہ ہے۔اردو کے فروغ کے لئےاردو کی تدریس، اہمیت کی حامل ہے۔ زیر نظر کتاب میں اردو تدریس کے نہایت ہی اہم عناوین پر توجہ دلائی گئی ہے، زبان کے ادبی سرمائے لسانیات کی اہمیت، زبان پڑھانے کے مقاصد ، ثانوی زبان کی حیثیت سے اردو پڑھانے کے طریقے ، ہندی داں حضرات کو اردو پڑھانے کے مسائل ، صحیح اردو لکھنے کے اصول، اور نظام تعلیم میں سدھار وغیرہ جیسے موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے،جس سے اردو کی زبوں حالی اور درست لائحہ عمل کے ذریعہ اردو کے تابناک مستقبل کا اندزاہ ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free