aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
طنز و مزاح ،ظرافت ہر انسان کی سرشت میں داخل ہوتا ہے کسی میں کم کسی میں زیادہ۔اردو ادب کی ہر صنف میں ابتدا میں طنز ومزاح کی جھلکیاں ملتی ہیں۔صنف طنز ومزاح کا باقاعدہ آغاز تو بعد میں ہوا،لیکن ابتدا میں شاعری میں طنز ومزاح کے عناصر مل جاتے ہیں۔پیش نظر کتاب میں" اردو کی مزاحیہ شاعری "کا جائزہ لیا گیا ہے۔جس میں میر،سودا،انشاء،نظیر اکبرآبادی،حالی ،اکبر، ظریف،ریاض،ظفر علی خاں،اقبال وغیرہ کے کلام سے منتخبہ مزاحیہ شاعری کوپیش کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کتاب میں شعرا کا مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets