Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شموئل احمد

ناشر : ارم پبلیشنگ ہاؤس، پٹنہ

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 165

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-83533-06-0

معاون : گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ

اردو کی نفسیاتی کہانیاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شموئل احمد 4 مئی 1943 کو بھاگلپور، بہار میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم بھاگلپور میں ہی حاصل کی ۔1957 میں گیا سے میٹرک کیا ۔1960 میں انٹر اور 1968 میں جمشید پور سے سول انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔1983 کے اوائل میں بوکارو میں بہت حثیت انجنیئر نوکری کا آغاز کیا اور چیف انجنیئر کے عہدے سے 2003 میں سبکدوش ہوئے۔اوائل عمری میں ہی کہانیاں لکھنی شروع کیں۔ان کی دو ابتدائی کہانیاں اس وقت شائع ہوئیں جب وہ درجہ ششم کے طالب علم تھے۔پہلا افسانہ "صنم " پٹنہ میں"چاند کا داغ" کے نام سے نومبر دسمبر 1962 میں شائع ہوا ۔مگر پہلا افسانوی مجموعہ تاخیر سے منظرعام پر آیا۔ناول ندی کے پانچ ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ناول مہاماری کا  دوسرا ایڈیشن عرشیہ پبلیکیشنز سے دہلی سے شائع ہوا۔ناول کی کلیات میاٹرلنک پبلیکیشنزلکھنو نے شائع کی ہے۔ان کے افسانوں کا ترجمہ ہندی، انگریزی، پنجابی اور دوسری زبانوں میں بھی ہوچکا ہے۔علاوہ ازیں کچھ افسانوں پر فلمیں بھی بن چکی پیں۔ان کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں-

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے