aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"اردو کی تیسری کتاب"جس کا مقصد بچوں کے لیے مختلف معلومات فراہم کراناہے۔ یہ کتاب تیسری جماعت کی بچیوں کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی ہے۔ زبان بالکل سادہ اور آسان ہے۔اس کتاب میں بچیوں کے لیے چھوٹے چھوٹے معلوماتی و اخلاقی مضامین شامل ہیں۔ کچھ آسان اور عام فہم نظمیں بھی ہیں۔ گویا مختلف چیزوں کے بارے میں بچیوں کو معلومات فراہم کراتی ،اصلاحی اور تربیتی مواد کے ساتھ یہ کتاب اہم ہے۔ یہ کتاب انجمن حمایت اسلام، لاہور سے پبلش ہوئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free