aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زبان کی پہچان اور اس کی معرفت نہایت ضروری امر ہے ، اردو لسانیات سے ہم کو اس بات کا پتا چلتا ہے کہ اردو کیا ہے اور کیوں ہے۔یہ تحقیقی کتاب اردو داں طبقہ کے لئے ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے، اردو لسانیات کے حوالے سے یہ کتاب ایک اہم دستاویز ہے،یہ کتاب طلباء اور اساتذہ کو لسانیات کی ابتدائی معلومات فراہم کرتی ہے۔ کتاب میں اردو کی بنیادی چیزوں کے ساتھ ساتھ ترجمے نگاری کے مسائل اور اصول، اردو تعلیم و تعلم کے مسائل اور اردو مصوتوں کے صوتی نظام وغیرہ جیسے اہم عنوانات پر عمدہ مواد پیش کیا گیا ہے،زیر نظر کتاب مختلف مضامین کا مجموعہ ہے،جو مختلف سیمنار اور کانفرنسوں کے لئے لکھےگئے تھے، بعض مضامین انگریزی سے ترجمہ بھی کئے گئے ہیں،کتاب کے مضامین تجزیاتی، توضیحی،اطلاقی اور معلوماتی نوعیت کے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free