aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو مرثیہ، علی عباس حسینی کی آخری تصنیف ہے، جو ان کی وفات کے بعد منظر عام پر آئی ، یہ کتاب در اصل حسینی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب "ہماری اردو شاعری" کا ایک باب ہے ، ہماری اردو شاعر ی"چونکہ اردو شاعری اور اس کے اصناف پر مختلف نقادوں کے اعتراضات کے جواب میں لکھی گئی تھی اسی لئے اس کتا ب میں علی عباس حسینی نے مرثیہ پر ہونے والے اعتراضات کا جواب نہایت محققانہ اندا ز میں دیا ہے جس سے نہ صرف معترضین کے اعتراضات کا ازالہ ہوتا ہے، بلکہ مرثیہ کے فن اور اس کی روایت کے سمجھنے میں بھی مدد ملتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets