Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ام ہانی اشرف

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

سن اشاعت : 1992

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرثیہ تنقید

صفحات : 257

معاون : حیدر علی

اردو مرثیہ نگاری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مرثیہ کاشمارمذہبی شاعری میں کیا جاتا ہے،حضرت حسان بن ثابتؓ نے حضور ﷺ کی وفات پر بڑے دردناک پیرائے میں مرثیہ کہاتھا ،مرثیہ میں واقعات کربلا کا تذکرہ اس انداز سے کیاجائے کہ سننے والے پر رقت طاری ہوجائے اور وہ بے اختیار رونے لگے،زیر نظر کتاب میں ام ہانی اشرف نے مرثیہ کے اہم شعرااور اہم بنیادی باتوں کو ایک کتاب میں سمو دیا ہے جس کے لئے مصنفہ نے اردو ادب کے مؤقر ادبا کے مضامین کو شامل کیا ہے، کتاب میں موجود مضامین من وعن اور ہو بہو نہیں پیش کئے گئے ہیں بلکہ مواد کی جامعیت کی خاطر مصنفہ نے بہت سے مضامین کے انھیں خاص خاص حصوں کو پیش کیا ہے جو کافی دل چسپ اور معلوماتی تھے، کتاب میں نور الحسن نقوی، نصیر الدین ہاشمی، سیدہ جعفر ، سید مسعود حسن رضوی ادیب ،اور ڈاکٹر ابوالیث صدیقی و دیگر معتبر محققین کے مضامین شامل ہیں، کتاب کے شروع میں "ابتدائیہ"کے عنوان سے مصنفہ کا لکھا ہوانہایت اہم مضمون، مرثیہ کی بنیادی باتوں پر مشتمل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے